ڈی این اے اور فورنزکس… از محمد طارق

آئینہ...

 

ہمارے بلاگ آئینہ کے ایک پرستار محمد طارق نے یہ تحریر ہمیں لکھ کر بھیجی ہے۔ ہم بہت ممنون ہیں کہ انہوں نے آئینہ کو اس لائق سمجھا اور عوام تک اپنی بات پہنچانے کے لئے آئینہ کا انتخاب کیا۔ دیگر دوست بھی اپنی تحریریں ہمیں ارسال کر سکتے ہیں۔ تاہم تحریروں کی اشاعت کا فیصلہ لالا جی محفوظ رکھتے ہیں۔

فورینزک سا ئنس وہ علم ہے جو قانونی مسائل حل کرنے میں عدالتوں کی مدد کرتا ہے۔ اگرچہ یہ ایک وسیع موضوع ہے لیکن گزشتہ تیس سالوں کے دوران تفتیشی معاملات میں ڈی این اے کے نمُونوں کے استعمال نے اس عِلم کو جِدت اور تکمیل کی نئی بُلندیوں سے رُوشناس کرایا ہے۔ ڈی این اے کی حیثیت جانداروں کیلئے ایک آئین کی سی ہوتی ہے جس میں لکھی ہوئی ہدایات پر اُس جاندار کے تمام ظاہری خدوخال اور افعال کا دارومدار ہوتا ہے۔ یہ چار بُنیادی اکائیوں،…

View original post 911 more words

Leave a comment